مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: معلوم ہوا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ علم نبوی کے بھی پورے طور پر حامل تھے۔...
حدیث حاشیہ:
معلوم ہوا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ علم نبوی کے بھی پورے طور پر حامل تھے۔
بہت ہی برے ہیں وہ لوگ جو ایسے فدائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تنقیص کریں اللہ ان کو نیک ہدایت کرے۔
آمین۔
خواب میں دودھ پینے سے علوم دین کی تحصیل اس کی تعبیر ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7027