مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: لفظ أفریٰ اسم تفضیل کا صیغہ ہے یعنی بہت ہی بڑا جھوٹ۔ قال ابن بطال الفرية الکذب...
حدیث حاشیہ:
لفظ أفریٰ اسم تفضیل کا صیغہ ہے یعنی بہت ہی بڑا جھوٹ۔
قال ابن بطال الفرية الکذب العظیمة یتعجب منھا یعنی تعجب خیز بہت بڑے جھوٹ کو کہتے ہیں۔
یہ جھوٹا خواب بنانا ہی بڑا گناہ ہے۔
اس سے اللہ تعالیٰ سب مسلمانوں کو محفوظ رکھے۔
آمین۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7043