🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: علم دین کا خاتمہ قیامت کی علامت ہے۔ جب علم دین اٹھ جائے گا اور مرے ہی...
حدیث حاشیہ:
علم دین کا خاتمہ قیامت کی علامت ہے۔
جب علم دین اٹھ جائے گا اور مرے ہی لوگ رہ جائیں گے ان ہی پر قیامت قائم ہو جائے گی۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7067