مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مدینہ کے پورب کی طرف عراق، عرب، ایران وغیرہ ممالک واقع ہوئے ہیں۔ ان ہی ممالک سے...
حدیث حاشیہ:
مدینہ کے پورب کی طرف عراق، عرب، ایران وغیرہ ممالک واقع ہوئے ہیں۔
ان ہی ممالک سے بہت سے فتنے شروع ہوئے۔
تاتاریوں کا فتنہ بھی ادھر ہی سے شروع ہوا، جنہوں نے بہت سے اسلامی ملکوں کو تہ و بالا کر دیا۔
مدینہ کے پورب کی طرف عراق، عرب، ایران وغیرہ ممالک واقع ہوئے ہیں۔
ان ہی ممالک سے بہت سے فتنے شروع ہوئے۔
تاتاریوں کا فتنہ بھی ادھر ہی سے شروع ہوا، جنہوں نے بہت سے اسلامی ملکوں کو تہ و بالا کر دیا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7093