🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ قدیم الاسلام ہیں۔ ترانوے سال کی عمر میں سنہ 37ھ...
حدیث حاشیہ:
حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ قدیم الاسلام ہیں۔
ترانوے سال کی عمر میں سنہ 37ھ میں انتقال فرمایا۔
رضي اللہ عنه و أرضاہ۔
یہ جملہ حضرات آخرت میں (وَنَزَعْنَا مَا فِي صُدُورِهِمْ مِنْ غِلٍّ)
آیت کے مصداق ہوں گے، إن شاء اللہ۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7101