مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما حضرت ام ایمن کے بطن سے پیدا ہوئے جو آپ...
حدیث حاشیہ:
حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما حضرت ام ایمن کے بطن سے پیدا ہوئے جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے والد جناب عبداللہ کی آزاد کردہ لونڈی تھیں جنہوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پرورش کی تھی۔
حضرت اسامہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے محبوب ترین خادم تھے۔
وفات نبوی کے وقت ان کی عمر بیس سال کی تھی۔
وادی القریٰ میں سنہ 54ھ میں شہید ہوئے۔
رضي اللہ عنه۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7110