🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کا نام عبدالرحمن بن صخر ہے۔ جنگ خیبر میں مسلمان ہو...
حدیث حاشیہ:
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کا نام عبدالرحمن بن صخر ہے۔
جنگ خیبر میں مسلمان ہو کر اصحاب صفہ میں داخل ہوئے اور صحبت نبوی میں ہمیشہ حاضر رہے۔
78سال کی عمر میں سنہ58ھ میں انتقال فرمایا۔
ایک چھوٹی سی بلی پال رکھی تھی‘ اس سے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ مشہور ہوئے رضي اللہ عنه و أرضاہ۔
قیامت کے قریب ایک ایسا قحطانی بادشاہ ہو گا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7117