مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: دوسری روایت میں ہے کہ حضرت نوح علیہ السلام کے بعد جتنے پیغمبر گزرے ہیں، سب نے...
حدیث حاشیہ:
دوسری روایت میں ہے کہ حضرت نوح علیہ السلام کے بعد جتنے پیغمبر گزرے ہیں، سب نے اپنی اپنی امت کو دجال سے ڈرایا ہے۔
کانا ہونا ایک بڑا عیب ہے اور اللہ ہر عیب سے پاک ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7127