مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اور جب تک وہ دین کو قائم رکھیں گے۔ اگر دین کو چھوڑ دیں گے تو امر...
حدیث حاشیہ:
اور جب تک وہ دین کو قائم رکھیں گے۔
اگر دین کو چھوڑ دیں گے تو امر خلافت دیگر اقوام کے حوالہ ہوجائے گا۔
اور جب تک وہ دین کو قائم رکھیں گے۔
اگر دین کو چھوڑ دیں گے تو امر خلافت دیگر اقوام کے حوالہ ہوجائے گا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7140