مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: امیر ہوں یا امام مجتہد غلطی کا امکان سب سے ہے، اس لیے غلطی میں ان کی...
حدیث حاشیہ:
امیر ہوں یا امام مجتہد غلطی کا امکان سب سے ہے، اس لیے غلطی میں ان کی اطاعت کرنا جائز نہیں ہے۔
اسی سے اندھی تقلید کی جڑکٹتی ہے۔
آج کل کسی امام مسجد کا امام و خلیفہ بن بیٹھنا اور اپنے نہ ماگننے والوں کو اس حدیث کا مصداق ٹھہرانا اس حدیث کا مذاق اڑانا ہے اور ”لکھے نہ پڑھے نام محمد فاضل“ کا مصداق بننا ہے۔
جبکہ ایسے امام اغیار کی غلامی میں رہ کر خلیفہ کہلاکر خلافت اسلامی کا مذاق اڑاتے ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7144