مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: غلط باتوں میں اطاعت جائز نہیں ہے۔ یہ امیر لشکر حضرت عبداللہ بن حذافہ سہمی انصاری رضی...
حدیث حاشیہ:
غلط باتوں میں اطاعت جائز نہیں ہے۔
یہ امیر لشکر حضرت عبداللہ بن حذافہ سہمی انصاری رضی اللہ عنہ تھے۔
غصہ میں ان سے یہ بات ہوئی۔
غصہ ٹھنڈا ہون تک وہ آگ بھی ٹھنڈی ہوگئی۔
غلط باتوں میں اطاعت جائز نہیں ہے۔
یہ امیر لشکر حضرت عبداللہ بن حذافہ سہمی انصاری رضی اللہ عنہ تھے۔
غصہ میں ان سے یہ بات ہوئی۔
غصہ ٹھنڈا ہون تک وہ آگ بھی ٹھنڈی ہوگئی۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7145