🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: طبرانی کی روایت میں اتنا زیادہ ہے حالانکہ بہشت کی خوشبو ستربرس کی راہ سے محسوس ہوتی...
حدیث حاشیہ:
طبرانی کی روایت میں اتنا زیادہ ہے حالانکہ بہشت کی خوشبو ستربرس کی راہ سے محسوس ہوتی ہے۔
طبرانی کی دوسری روایت میں ہے کہ یہ عبیداللہ بن زیادہ ایک ظالم سفاک چھوکرا تھا جس کو حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے حاکم بنایا تھا وہ بہت خونریزی کیا کرتا آخر معقل بن یسار صحابی رضی اللہ عنہ نے اس کو نصیحت کی کہ ان کاموں سے باز رہ اخیرتک۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7150