🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آنحضرت صلی اللہ علیہ ولم کتنے بھی غضبناک ہوں آپ کے ہوش و حواس قائم ہی رہتے...
حدیث حاشیہ:
آنحضرت صلی اللہ علیہ ولم کتنے بھی غضبناک ہوں آپ کے ہوش و حواس قائم ہی رہتے تھے۔
اس لیے اس حالت میں آپ کا یہ ارشاد بالکل بجا تھا۔
اس سے امام کو سبق لینا چاہئے کہ مقتدی کا لحاظ کتنا ضروری ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7159