🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا بنت ابوامیہ ہیں۔ پہلے ابوسلمہ کے نکاح میں تھیں۔ سنہ4ھ میں...
حدیث حاشیہ:
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا بنت ابوامیہ ہیں۔
پہلے ابوسلمہ کے نکاح میں تھیں۔
سنہ4ھ میں ان کے انتقال کے بعد حرم نبوی میں داخل ہوئیں۔
84 سال کی عمر میں سنہ59ھ میں فوت ہوکر بقیع غرقد میں دفن ہوئیں۔
رضي اللہ عنها و أرضاہ
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7181