🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آپ نے یہ الفاظ فرمائے۔ حضرت خالد رضی اللہ عنہ حاکم تھے مگر ان کے غلط فیصلے...
حدیث حاشیہ:
آپ نے یہ الفاظ فرمائے۔
حضرت خالد رضی اللہ عنہ حاکم تھے مگر ان کے غلط فیصلے کو ساتھیوں نے نہیں مانا۔
اسی سے باب کا مطلب ثابت ہوتا ہے۔
سچ ہے لا طاعةَ للمخلوقِ فِي معصبةِ الخالقِ۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7189