مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: قبیلہ بنی عمر بن عوف میں آپ صلح کرانے گئے‘ اسی سے باب کا مطلب ثابت ہوا‘...
حدیث حاشیہ:
قبیلہ بنی عمر بن عوف میں آپ صلح کرانے گئے‘ اسی سے باب کا مطلب ثابت ہوا‘ اس میں امام کی کسر شان نہیں ہے بلکہ یہ اس خوبی ہوگی۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7190