مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ حدیث صاف دلیل ہے اس بات کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو معلوم تھا کہ...
حدیث حاشیہ:
یہ حدیث صاف دلیل ہے اس بات کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو معلوم تھا کہ آپ کے بعد حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ خلیفہ ہوں گے۔
دوسری روایت میں جسے طبرانی اور اسماعیلی نے نکالا یوں ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک گنوار نے بیعت کی‘ پوچھا اگر آپ کی وفات ہو جائے تو کس کے پاس آؤں؟ آپ نے فرمایا کہ ابو بکر رضی اللہ عنہ کے پاس آنا۔
پوچھا اگر وہ بھی گزر جائیں؟ فرما یا کہ پھر عمر رضی اللہ عنہ کے پاس۔
تربیت خلافت کا یہ کھلا ثبوت ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7220