🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی طرح فرمایا۔ آخر میں ختم شہادت پر کیا کیونکہ...
حدیث حاشیہ:
کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی طرح فرمایا۔
آخر میں ختم شہادت پر کیا کیونکہ مقصود ہی تھی جو آپ کو بتلا دیا گیا تھا کہ اللہ آپ کی جان حفاظت کرے گا جیسا کہ فرمایا‘ (وَاللَّهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ)
لیکن یہ آرزو محض فضیلت جہاد کے ظاہر کرنے کے لیے آپ نے فرمائی۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7227