مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: باب کا مطلب یہیں سے نکلتا ہے ۔ کرمانی نے کہا اس قول سے کہ وہ اس...
حدیث حاشیہ:
باب کا مطلب یہیں سے نکلتا ہے۔
کرمانی نے کہا اس قول سے کہ وہ اس کے لیے دوزخ سے آڑ ہوں گے کیونکہ یہ امر بغیر خدا کے بتلائے قیاس اور رائے سے معلوم نہیں ہو سکتا۔
باب کا مطلب یہیں سے نکلتا ہے۔
کرمانی نے کہا اس قول سے کہ وہ اس کے لیے دوزخ سے آڑ ہوں گے کیونکہ یہ امر بغیر خدا کے بتلائے قیاس اور رائے سے معلوم نہیں ہو سکتا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7310