مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: جب مسلمانوں کی سلطنت قائم ہوئی پہلے انہوں نے ایرانیوں کی چال ڈھال وضع قطع اختیار کی‘...
حدیث حاشیہ:
جب مسلمانوں کی سلطنت قائم ہوئی پہلے انہوں نے ایرانیوں کی چال ڈھال وضع قطع اختیار کی‘ پھر بعد کے زمانہ میں مغلیہ سلاطین کی سلطنت سنہ1200ھ ہجری تک رہی تو انہیں کی سب باتیں جا رہی ہوئیں۔
یہاں تک کہ سن الٰہی جاری ہو گیا اس کے بعد انگریزوں کی حکومت ہوئی اب اکثر مسلمان ان کی مشابہت کر رہے ہیں۔
کھانے‘ پینے‘ لباس‘ معاشرت‘ نشست برخاست سب رسموں میں انہی کی پیروی کر رہے ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7319