مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: گوہ کے بل میں گھسنے کا مطلب یہ ہے کہ انہی کی سی چال ڈھال اختیار کرو...
حدیث حاشیہ:
گوہ کے بل میں گھسنے کا مطلب یہ ہے کہ انہی کی سی چال ڈھال اختیار کرو گے۔
اچھی ہو یا بری ہر حال میں ان کی چال چلنا پسند کرو گے۔
ہمارے زمانہ میں بعینہ یہی حال ہے۔
مسلمانوں سے قوت اجتہادی اور اختراعی کا مادہ بالکل سلب ہو گیا ہے۔
پس جیسے انگریزوں کو کرتے دیکھا وہی کام خود بھی کرنے لگتے ہیں‘ کچھ سوچتے ہی نہیں کہ آیا یہ کام ہمارے ملک اور ہماری آب وہوا کے لحاظ سے مناسب اور قرین عقل بھی ہے یا نہیں۔
اللہ تعالیٰ رحم کرے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7320