مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کو پانچ ہزار سے زائد احادیث بر زبان یاد تھیں۔ بعض...
حدیث حاشیہ:
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کو پانچ ہزار سے زائد احادیث بر زبان یاد تھیں۔
بعض لوگ اس کثرت حدیث پر رشک کرتے‘ ان کے جواب میں آپ نے یہ بیان دیا جو یہاں مذکور ہے باب اور حدیث میں مطابقت ظاہر ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7354