🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: عبادت وبندگی کے کاموں میں اللہ پاک کو وحدہ لا شریک له مانے۔ یہی وہ حق ہے...
حدیث حاشیہ:
عبادت وبندگی کے کاموں میں اللہ پاک کو وحدہ لا شریک له مانے۔
یہی وہ حق ہے جو اللہ نے اپنے ہر بندے بندی کے ذمہ واجب قرار دیا ہے۔
بندے ایسا کریں تو ان کا حق بذمہ اللہ پاک یہ ہے کہ وہ ان کو بخش دے اور جنت میں داخل کرے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7373