مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ترمذی نے ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کیا اور حاکم نے کہا صحیح ہے کہ...
حدیث حاشیہ:
ترمذی نے ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کیا اور حاکم نے کہا صحیح ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے اللہ کے سوا اور کسی کی قسم کھائی اور اس نے شرک کیا۔
اس باب میں حضرت امام بخاری رحمہ اللہ نے متعدد احادیث لا کر یہ ثابت کیا کہ اسم مسمیٰ کا عین ہے اگر غیر ہوتا تو نہ اسم سے مدد لی جاتی نہ اسم پر ذبح کرنا جائز ہوتا نہ اسم پر کتا چھوڑا جاتا۔
علیٰ ھذا القیاس۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7401