🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: کیونکہ ان میں سب تباہ ہو جاتے ہیں۔ معلوم ہوا کہ فرقہ بندی بھی اللہ تعالیٰ کا...
حدیث حاشیہ:
کیونکہ ان میں سب تباہ ہو جاتے ہیں۔
معلوم ہوا کہ فرقہ بندی بھی اللہ تعالیٰ کا عذاب ہے۔
امت عرصہ سے اس عذاب میں گرفتار ہے اور وہ اس کو عذاب ماننے کے لیے تیار نہیں‘ صد افسوس۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7406