🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: عزل کا معنی صحبت کرنے پر انزال کےوقت ذکر کو باہر نکال دینا ہے۔ آیت کے الفاظ...
حدیث حاشیہ:
عزل کا معنی صحبت کرنے پر انزال کےوقت ذکر کو باہر نکال دینا ہے۔
آیت کے الفاظ خالق الباری المصور ہرسہ کا اس سے اثبات ہوتا ہے، یہی باب سے تعلق ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7409