🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ حدیث اس سے پہلے کتاب التفسیر میں گزر چکی ہے۔ یہاں اس کو اس لیے لائے...
حدیث حاشیہ:
یہ حدیث اس سے پہلے کتاب التفسیر میں گزر چکی ہے۔
یہاں اس کو اس لیے لائے ہیں کہ اس میں اللہ تعالیٰ کے ہاتھ کا بیان ہے۔
دوسری حدیث میں ہے کہ اللہ تعالیٰ نے تین چیزیں خاص اپنے مبارک ہاتھوں سےبنائیں۔
توراۃ اپنےہاتھ سے لکھی۔
آدم کا پتلا اپنے ہاتھ سے بنایا۔
العدان کے درخت اپنے ہاتھ سے بنائے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7410