🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اللہ کے لیے ہاتھ کا اثبات مقصود ہے جس کی تاویل کرنا درست نہیں ہے۔ ہندوؤں کی...
حدیث حاشیہ:
اللہ کے لیے ہاتھ کا اثبات مقصود ہے جس کی تاویل کرنا درست نہیں ہے۔
ہندوؤں کی قدیم کتابوں سے بھی یہی ثابت ہوتا ہے کہ پہلے دنیا میں نرا پانی اورنارائن یعنی پروردگار کا تخت پانی پر تھا۔
پانی میں سے ایک بخار نکلا اس سے ہوا پیدا ہوئی۔
ہواؤں کے آپس میں لڑنے سے آگ پیدا ہوئی، پانی کی تلچھت اور درد سے زمین کا مادہ بنا، واللہ أعلم۔
(وحیدی)
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7411