🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اللہ کے واسطے اس کی شان کےمطابق انگلیوں کا اثبات ہوا۔ حدیث سےاللہ کے لیے پانچوں انگلیوں...
حدیث حاشیہ:
اللہ کے واسطے اس کی شان کےمطابق انگلیوں کا اثبات ہوا۔
حدیث سےاللہ کے لیے پانچوں انگلیوں کا اثبات کرتے۔
پس اللہ پر اس کی جملہ صفات کےساتھ بغیر تاویل وتکلیف ایمان لانا فرض ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7414