🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آگے مذکورہے (وَالْأَرْضُ جَمِيعًا قَبْضَتُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ) اس دن ساری زمین اس کی مٹھی میں ہوگی۔ سلف...
حدیث حاشیہ:
آگے مذکورہے (وَالْأَرْضُ جَمِيعًا قَبْضَتُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ)
اس دن ساری زمین اس کی مٹھی میں ہوگی۔
سلف صالحین نےان صفات کی تاویل کوپسند نہیں فرمایا ہے۔
و ھذا ھو الصراط المستقیم۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7415