🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ’’عتقاء الرحمن،، یعنی رحم کرنےوالے اللہ کے آزاد کردہ بندے یہ اس امت کے گنہگار بےعمل لوگ...
حدیث حاشیہ:
”عتقاء الرحمن،، یعنی رحم کرنےوالے اللہ کے آزاد کردہ بندے یہ اس امت کے گنہگار بےعمل لوگ ہوں گے اللهم اعفرلجميع المسلمين والمسلمات –(آمين)
جھوٹے معبدوں کے پجاریوں کی طرح قبروں کو پوچنے والے ان قبروں کےساتھ اور تعزیےعلم وغیرہ کے بچاری ان کےساتھ چلے جائیں گے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7439