🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: بلکہ ہرمومن اللہ تعالیٰ کو بغیر پردے کے دیکھے گا اور اس سے بات کرے گا یااللہ!...
حدیث حاشیہ:
بلکہ ہرمومن اللہ تعالیٰ کو بغیر پردے کے دیکھے گا اور اس سے بات کرے گا یااللہ! ہم کو بھی یہ درجہ نصیب فرمائیو آمین۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7443