مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہاں یہ حدیث اس لیے لائے کہ اس میں اللہ سےملنے کا ذکر ہے۔ رجب کے ساتھ...
حدیث حاشیہ:
یہاں یہ حدیث اس لیے لائے کہ اس میں اللہ سےملنے کا ذکر ہے۔
رجب کے ساتھ مضر قبیلہ کا ذکر اس لیے لائےکہ مضر والے رجب کا بہت ادب کیا کرتے تھے۔
آخر میں قرآن وحدیث یاد رکھنے والوں کا ذکر آیا۔
چنانچہ بعد کےزمانوں میں امام بخاری، امام مسلم جیسے محدثین کرام پیدا ہوئے جنہوں نے ہزاروں احادیث کو یاد رکھا اور فن حدیث کی وہ خدمت کی کہ قیامت تک آنے والے ان کے لیے دعاگو رہیں گے۔
اللہ ان سب کو جزائے خیر دے اوراللہ تعالیٰ تمام اگلوں او ر پچھلوں کو جنت الفردوس میں جمع فرمائے آمین یارب العالمین۔
اس حدیث سے یہ بھی ظاہر ہوا کہ مسلمان کے بے عزتی کرنا کعبہ شریف کی مکۃ المکرمہ کی بے عزتی کرنے کےبرابر ہے مگر کتنے لوگ ہیں جو اس گناہ کے ارتکاب سےبچ گئےہیں۔
إلاماشاءاللہ۔
یہ بھی ظاہر ہوا کہ مسلمانوں کو خانہ جنگی بدترین گناہ ہے ان کے مال و جان پر ناحق ہاتھ ڈالنا بھی اکبر الکبائر گناہوں سے ہے۔
آخر میں تبلیغ کے لیے بھی آپ نے تاکید شدید فرمائی وفقنا اللہ بمایحب ویرضیٰ۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7447