مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: دوسری روایت میں ہےکہ یہ رحم اللہ نےاپنے بندوں کےدلوں میں ڈالا ہے۔ ایسے لوگوں کےلیے مصیبت...
حدیث حاشیہ:
دوسری روایت میں ہےکہ یہ رحم اللہ نےاپنے بندوں کےدلوں میں ڈالا ہے۔
ایسے لوگوں کےلیے مصیبت زدہ لوگوں کو دیکھ کر دل میں رنج ہونا ایک فطری بات ہے الراحمون یرحمھم الرحمن صدق رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7448