🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: تواعتبار خاتمہ کا ہے۔ اس حدیث سے حضرت امام بخاری  نے یہ ثابت کیا کہ اللہ...
حدیث حاشیہ:
تواعتبار خاتمہ کا ہے۔
اس حدیث سے حضرت امام بخاری  نے یہ ثابت کیا کہ اللہ کا کلام حادث ہوتا ہے کیونکہ جب نطفہ پر چارمہینے گزر لیتے ہیں، اس وقت فرشتہ بھیجا جاتا ہے اور اللہ تعالی صرف چار چیزوں کے لکھنے کا اس کو حکم دیتا ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7454