مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس آیت اور حدیث سےحضرت اما م بخاری نے یہ ثابت کیا کہ اللہ تعالیٰ کا...
حدیث حاشیہ:
اس آیت اور حدیث سےحضرت اما م بخاری نے یہ ثابت کیا کہ اللہ تعالیٰ کا کلام اور حکم حادث ہوتا ہے کیونکہ فرشتوں کو وقتاً فوقتاً ارشادات اور احکام صادر ہوتے رہتے ہیں رد ہوا ان لوگوں کا جو اللہ کا کلام قدیم اور ازلی جانتے ہیں۔
البتہ یہ صحیح ہے کہ اللہ کا کلام مخلوق نہیں ہے بلکہ اس کی ذات کی طرح غیر مخلوق ہے۔
باقی اس میں آواز ہے، حروف ہیں جس لغت میں منظور ہوتا ہے اللہ اس میں کلام کرتا ہے۔
اہلحدیث کا یہی اعتقاد ہے اور جن متکمین نے اس کے خلاف اعتقاد قائم کئے ہیں وہ خو د بھی بہک گئے۔
دوسروں کو بھی بہکا گئے۔
ضلوا فأضلوا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7455