🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: شرک وکفر دب جائے توحید وسنت کا بول بالا ہو وہ اللہ کی راہ میں لڑتا ہے۔...
حدیث حاشیہ:
شرک وکفر دب جائے توحید وسنت کا بول بالا ہو وہ اللہ کی راہ میں لڑتا ہے۔
باقی ان لڑائیوں میں سےکوئی لڑائی اللہ کی راہ میں نہیں ہے۔
اسی طرح مال ودولت یا حکومت کے لیے لڑائی بھی اللہ کی راہ میں لڑنانہیں ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7458