🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مشہورقراءت میں وما أوتیتم ہے۔ روح کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے جو فرمایا وہ حقیقت ہے...
حدیث حاشیہ:
مشہورقراءت میں وما أوتیتم ہے۔
روح کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے جو فرمایا وہ حقیقت ہے کہ اس قدر کدو کاوش کے باوجود آج تک دنیا کو روح کا حقیقی علم نہ ہو سکا۔
یہودی اس معقول جواب کو سن کر بالکل خاموش ہوگئے کیونکہ آگے قیل وقال کا دروازہ ہی بند کر دیا گیا۔
آیت (قُلْ الرُّوحُ مِنْ أَمْرِ رَبِّي)
میں روح کی حقیقت کو واضح کر دیا گیا کہ وہ جاندار بے قدر و بے قیمت ہوکر رہ جاتا ہے۔
روح کے بارے میں فلاسفہ اور موجودہ سائنس دانوں نے حو کچھ کہا ہے وہ سب تخمینی باتیں ہیں چونکہ یہ سلسلہ ذکرروح حدیث میں امر رب کا ذکر ہے اسی لیے اس حدیث کو یہاں لایا گیا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7462