مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: جن سے آپ اشارہ کر رہےتھے۔ روز محشر میں آنحضرت ﷺکا ایک مکالمہ نقل ہوا ہے۔ اس...
حدیث حاشیہ:
جن سے آپ اشارہ کر رہےتھے۔
روز محشر میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک مکالمہ نقل ہوا ہے۔
اس سے باب کا مطلب ثابت ہوتا ہے۔
اللہ تعالیٰ روز قیامت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور دیگر بندوں سے کلام کرے گا۔
اس میں جہمیہ اورمعتزلہ کا رد ہے جواللہ کے کلام کرنے کا انکار کرتےہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7509