مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: باب کا مطلب حدیث کے آخری مضمون سے نکلا جب اللہ تعالیٰ اپنےبندے سے خود کلام کرے...
حدیث حاشیہ:
باب کا مطلب حدیث کے آخری مضمون سے نکلا جب اللہ تعالیٰ اپنےبندے سے خود کلام کرے گا اوراسے دس گنی نعمہائے جنت کی بشارت دےگا۔
حضرت عبداللہ بن مسعود ہذلی ہیں۔
دار ارقم میں اسلام قبول کیا سفر اورحضر میں نہایت ہی خلوص کےساتھ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کی۔
ساٹھ سال کی عمر میں وفات پائی۔
سنہ32ھ میں بقیع غرقد میں دفن ہوئے۔
رضي اللہ عنه و أرضاہ۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7511