🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث میں حضرت موسیٰ کے لیے کلام کا صاف اثبات ہے پس اس کی تاویل کرنے...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث میں حضرت موسیٰ کے لیے کلام کا صاف اثبات ہے پس اس کی تاویل کرنے والے سراسر غلطی پرہیں۔
جب اللہ ہرچیز پر قادر ہے تو کیا وہ اس پر قادر نہیں کہ وہ بلا توسط غیرے جس سے چاہے کلام کر سکے جیسا کہ حضرت موسیٰ سے کیا۔
یہ جہمیہ اورمعتزلہ کے خیال فاسد کی صریح تردید ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7515