مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس پر سب انعامات تصدق ہیں۔ غلام کے لیے بڑھ کرخوشی کسی چیز میں نہیں ہو سکتی...
حدیث حاشیہ:
اس پر سب انعامات تصدق ہیں۔
غلام کے لیے بڑھ کرخوشی کسی چیز میں نہیں ہو سکتی کہ آقا راضی رہے ورضوان من اللہ أکبر کا یہی مطلب ہے۔
اس پر سب انعامات تصدق ہیں۔
غلام کے لیے بڑھ کرخوشی کسی چیز میں نہیں ہو سکتی کہ آقا راضی رہے ورضوان من اللہ أکبر کا یہی مطلب ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7518