🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس باب کی پہلی حدیث میں قرآن کواچھی آواز سے زینت دینےکا، دوسری حدیث میں اس کی...
حدیث حاشیہ:
اس باب کی پہلی حدیث میں قرآن کواچھی آواز سے زینت دینےکا، دوسری حدیث میں اس کی تلاوت کا، تیسری حدیث میں قراءت کی عمدگی خوش آوازی کا، چوتھی حدیث میں قراءت بلند یاپست آواز سےکرنے کا، پانچویں حدیث میں اذان بلند آواز سےدینے کا بیان ہے۔
ان سب احادیث سےامام بخاری  نے یہ نکالا کہ قراءت اورچیز ہے قرآن اورچیز ہے۔
قراءت ان صفات سے متصف ہوتی ہے اس سےمعلوم ہوا کہ وہ قاری کی صفت اورمخلوق ہے برخلاف قرآن کے کہ وہ اللہ کا کلام اورغیر مخلوق ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7548