مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت عائشہ صدیقہ ؓ اسلا م میں مشہور ترین خاتون حرم محترم رسول کریم ﷺجن کے بہت...
حدیث حاشیہ:
حضرت عائشہ صدیقہ ؓ اسلا م میں مشہور ترین خاتون حرم محترم رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جن کے بہت سےمناقب ہیں۔
بتاریخ 17؍ رمضان سنہ 57ھ میں منگل کی رات میں انتقال فرمایا اوررات ہی کو بقیع میں دفن ہوئیں۔
حضرت ابوہریرہ نے جنازہ پڑھایا۔
رضی اللہ عنہا

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7549