مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث سے حضرت امام بخاری نے یہ نکالا کہ قرأت اور چیز ہے اور قرآن اورچیز...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث سے حضرت امام بخاری نے یہ نکالا کہ قرأت اور چیز ہے اور قرآن اورچیز ہے اس لیے قرأت میں اختلاف ہو سکتا ہے جیسے عمر اورہشام کی قرأت میں ہوا۔
مگر قرآن میں اختلاف نہیں ہو سکتا۔
قرأت قرآن میں سب سے زیادہ آسان سورۂ فاتحہ ہے۔
لہذا وہ بھی اس میں داخل ہے۔
یہ بھی مطلب ہے کہ جہاں سےقرآن مجید یاد ہو وہاں سے قرأت کرسکتے ہو اور جتنا آسانی سے قرأت کر سکو اتناہی قرأت کرو۔
اما م کو خاص ہدایت ہے کہ وہ قرأت کے وقت مقتدیوں کا ضرور لحاظ رکھے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7550