مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: قرآن شریف اپنی جگہ پراللہ کا کلام غیرمخلوق اوربہتر ہے مگر اس کے پڑھنے والوں کےعمل واخلاق...
حدیث حاشیہ:
قرآن شریف اپنی جگہ پراللہ کا کلام غیرمخلوق اوربہتر ہے مگر اس کے پڑھنے والوں کےعمل واخلاق کی بنا پر وہ ریحان اور اندرائن کے پھلوں کی طرح ہو جاتا ہے۔
مومن مخلص کے قرآن شریف پڑھنے کا فعل خوشبودار ریمان کی طرح ہے اور منافق کے قرآن شریف پڑھنے کا فعل اندرائن کے پھل کی طرح ہے۔
پس قرآن شریف اللہ کا کلام غیرمخلوق اورمومن ومنافق کا تلاوت کرنا ان کافعل ہے جو فعل ہونے کےطور پرمخلوق ہے۔
ایسا ہی خارجیوں کےقرآن شریف پڑھنے کا حل ہے جوحدیث ذیل میں بیان ہو رہا ہے۔
ان کا یہ فعل مخلوق ہے۔
کتاب خلق افعال العباد کا یہی خلاصہ ہے کہ بندوں کے افعال سب مخلوق ہیں۔
جن کا خالق اللہ تبارک وتعالیٰ ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7560