الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
لغوی تشریح : «أَنْتُمْ سَلَفُنَا» «سلْفُنَا» میں ”سین“ اور ”لام“ دونوں پر فتحہ ہے ، یعنی پہلے فوت ہونے...
لغوی تشریح:
«أَنْتُمْ سَلَفُنَا» «سلْفُنَا» میں ”سین“ اور ”لام“ دونوں پر فتحہ ہے، یعنی پہلے فوت ہونے والے۔
«وَنَحْنُ بِالْاَثْرِ» «اثر» میں ”ہمزہ“ اور ”ثا“ پر فتحہ ہے، یعنی ہم تمہارے پیچھے پیچھے آ رہے ہیں اور تمہیں ملنے والے ہیں۔
فائدہ: اصحاب القبور کو سلام، ایک دعائیہ کلام ہوتا ہے جس میں اللہ تعالیٰ کے حضور ان کے لے سلامتی کی دعا ہوتی ہے، مردوں کی سنانا مقصود نہیں ہوتا، جس طرح خط لکھتے وقت غائب دوست کو مخاطب کر کے السلام علیکم کہا جاتا ہے، اس سے خطاب مقصود نہیں ہوتا بلکہ دعائیہ کلام مقصود ہوتا ہے۔ بعینہ اصحاب القبور کو سلام سنانا مقصود نہیں ہوتا اور نہ وہ سنتے ہیں جس طرح کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو مخاطب کر کے فرمایا: «وَمَا أَنْتَ بِمُسْمعِ مَّنْ فِي الْقُبُورِ» [الفاطر، 22: 35]
یعنی آپ قبروں والوں کو نہیں سنا سکتے۔

بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 481