🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس سند کے بیان کرنے سے حضرت امام بخاری ؒ کی غرض یہ ہے کہ قتادہ کا...
حدیث حاشیہ:
اس سند کے بیان کرنے سے حضرت امام بخاری ؒ کی غرض یہ ہے کہ قتادہ کا سماع ابوالمتوکل سے معلوم ہو جائے۔
(یا اللہ! اپنے رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے ان پاکیزہ ارشادات کی قدر کرنے والوں کو فردوس بریں عطا فرمائیو۔
آمین)
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2440