🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت سودہ ؓ کی عمر بھی کافی تھی، اور ان کو رسول کریم ﷺ کی خوشنودی بھی...
حدیث حاشیہ:
حضرت سودہ ؓ کی عمر بھی کافی تھی، اور ان کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشنودی بھی مقصود تھی، اس لیے انہوں نے اپنی باری حضرت عائشہ ؓ کو دے دی، مقصد باب یہ کہ اس قسم کا ہبہ جو باہمی رضامندی سے ہو جائز و درست ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2593