🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: رضاعت میں صرف اکیلے افلح ؓ کی گواہی کو تسلیم کیاگیا، باب کا یہی مقصد ہے۔ ساتھ...
حدیث حاشیہ:
رضاعت میں صرف اکیلے افلح ؓ کی گواہی کو تسلیم کیاگیا، باب کا یہی مقصد ہے۔
ساتھ ہی یہ بھی ہے کہ گواہ کو پرکھنا بھی ضروری ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2644